حوزہ/دین مبین اسلام میں مختلف مسلک و مکتب فکر ہونے کے باوجود سب کے یہاں علماء کے احترام کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے اور کسی بھی مکتب و مسلک کے عالم کی توہین دین اسلام کی توہین شمار ہوتی ہے ۔
حوزہ/مرحوم زندگی بھر منبروں سے محسن اسلام حضرت أبوطالب ع کے ایمان کو علمی اور عقلی دلائل سے ثابت کرتے رہے لہذا آپ ہی سے منسوب تاریخ میں اس دار فانی کو الوداع کہا اور ابدی نیند سو گئے۔