۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024

مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی مجلس ترحیم

کل اخبار: 1
  • جہاں سے خدا و رسولؐ کی بات ہو وہی منبر ہے: مولانا سید صفی حیدر زیدی 

    جہاں سے خدا و رسولؐ کی بات ہو وہی منبر ہے: مولانا سید صفی حیدر زیدی 

    حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے فرمایا: جہاں سے خدا و رسولؐ کی بات ہو وہی منبر ہے، غدیر میں پالان شتر پر کھڑے ہو کر حضورؐ نے خطبہ دیا اور حکم خدا سے رہتی دنیا تک انسان کی ہدایت و سعادت کے لئے عالمی پیغام سنایا تو وہ منبر تھا لیکن شام میں شکل و صورت تو منبر والی تھی لیکن اس پر خدا و رسولؐ کی بات نہیں تھی۔ گناہوں والی گفتگو ہوئی، فتنہ والی بات ہوئی تو امام سجادؑ نےمنبر کی شکل و صورت کے باوجود اسے لکڑی کہا۔