مولانا سید کلب جواد نقوی
-
قرآن کریم کا ہر لفظ شان بلاغت اور روح فصاحت ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا: عموما دو صدیوں میں زبانوں میں تبدیلیاں آ جاتی ہیں، الفاظ بدل جاتے ہیں اور اس کے معنی بھی تبدیل ہو جاتے ہیں، لیکن 1400 سال سے قرآن مجید آج بھی اپنی حقانیت کے ساتھ ہر زمانے میں مفہوم کے ساتھ ساتھ الفاظ میں بھی فصیح و بلیغ ہے کہ قرآن کا ہر لفظ شان بلاغت اور روح فصاحت ہے۔
-
پاراچنار میں شیعوں کے قتل عام کے خلاف آصفی مسجد لکھنؤ میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ / ہندوستان کے شہر لکھنؤ کی آصفی مسجد میں مجلس علمائے ہند کی جانب سے آج 2 اگست 2024ء کو نماز جمعہ کے بعد پاکستان کے شہر پاراچنار میں شیعوں کے قتل عام اور جاری دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
7 مئی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور قبلۂ اول کی بازیابی کے لیے آن لائن احتجاج ضرور کیا جائے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ 7 مئی 2021 جمعۃ الوداع کو عالم یوم قدس کے موقع پر مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنا دینی و ملّی فریضہ ادا کریں اور قبلۂ اول ’بیت المقدس کی بازیابی‘ فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کے خلاف احتجاج کرکے استعماری طاقتوں کو یہ احساس ضرور دلائیں کہ ہم اس پرآشوب دور میں بھی ’مسئلۂ قدس ‘ سے غافل نہیں ہیں ۔