۲۵ آذر ۱۴۰۳
|۱۳ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 15, 2024
مولانا ضیاء الحسن نقوی
کل اخبار: 1
-
صلح امام حسن (ع) سیز فائر تھا، شرائط پر عمل نہیں ہوا، مولانا ضیاء الحسن نقوی
حوزہ/ جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پر جمعہ کے خطبوں میں دی جانے والی گالیوں پر پابندی، یزید کو جانشین مقرر نہ کرنا شرائط میں شامل تھا، امیر شام کو صلح پر مجبو ر کرنا فرزند رسول کی کامیابی تھی۔