مولانا محمد اسلم رضوی
-
آيۃ اللہ رئىسي ایران کے مخلص رہنما تھے، آقای اسکندری قونصل جنرل آف ایران
مولانا اسلم رضوی: آیۃ اللہ رئیسی کا خون ایران کی ترقی لکھے گا۔
-
شیراز میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت:
شعائر الٰہی کی بے حرمتی کرنے والا سب کچھ ہو سکتا ہے لیکن مسلمان نہیں ہو سکتا: حجۃ الاسلام مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کے سربراہ نے کہا: جو شعائر الہی کا احترام نہیں کرتا اور اس پر حملہ کرتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ سب کچھ تو ہو سکتا ہے لیکن مسلمان نہیں ہو سکتا، اور جو نہتوں پر حملہ کرے تو وہ سب کچھ ہو سکتا ہے لیکن انسان نہیں ہو سکتا۔
-
رئیس شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا:
امام خمینی نے انقلاب اسلامی، ایمان و اخلاص کی دولت سے صادر کیا، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ رئیس شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا نے کہا کہ انقلاب کو امام زمانہ عج کی سرپرستی حاصل ہے اس لیے اگر ساری طاقتیں مل کر بھی اس انقلاب کو ختم کرنا چاہیں تو وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکتی ہیں۔
-
سربراہ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹر:
دین اسلام ملک سے محبت کا درس دیتا ہے، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ سربراہ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹر نے کہا کہ نے کہا کہ کربلا میں حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا پیغام ہی یہی تھا کہ حق کے لئے اپنا سر کٹا دینا چاہئے، لیکن سر کو بالکل جھکانا نہیں چاہئے۔
-
سربراہ شیعہ علماء مہاراشٹرا بورڈ:
حضرت فاطمہ زہرا (س) پیغمبر اسلام کے اخلاق و کردار کا نمونہ تھیں، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ ایام شہادت خاتون جنت، فاطمہ الزہرأ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے شہر پونہ کے نوجوانوں اور جوانوں کی کمیٹی ولایت یوتھ کونسل کے زیر اہتمام امجلس عزائے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد کیا گیا۔
-
سربراہ شیعہ علماء مہاراشٹرا بورڈ:
سماج میں یکجہتی پیدا کرنے کے لئے نوجوانوں کا تعلیم حاصل کرنا ضروری، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ جونپور شہر کے کلو مرحوم امام بارگاہ میں مجلس عزا برائے ایصال ثواب شہید الحاج قاسم سلیمانی، انجینئر ابو مہندی، شہید سائنس دان فخری زادہ، آیت اللہ العظمی مصباح یزدی رحمت اللہ علیہ، اور دیگر شہداء کی یاد میں اہتمام کیا گیا۔
-
شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا:
مبلغ مکتب اہلبیت ( ع ) شیخ حسن نجفی کا دنیا سے کوچ کرنا ایک ایسا نقصان ہے جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/: مرحوم شیخ حسن نجفی ایک جامع الشرائط عالم ہونے کے ساتھ ساتھ ایک با عمل، صالح اور متواضع عالم تھے۔