مولوی مصطفی شیرزادی
-
ایران میں اہل سنت عالم دین سے حوزہ نیوز کی گفتگو:
شہید سید حسن نصر اللہ کا خون مجاہدین کی ہمت اور جذبے کو مزید تقویت بخشے گا
حوزہ/ ایران کے شہر مریوان کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: شہید سید حسن نصر اللہ برسوں سے اسرائیلی منحوس حکومت کی نیندیں حرام کیے ہوئے تھے اور اسی وجہ سے یہ عظیم اسلامی شخصیت صیہونیوں اور اسلام کے دیگر دشمنوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکے تھے۔
-
اہلسنت عالم دین:
شہید رئیسی نے کبھی سیاست کے لیے اپنی صداقت و ایمانداری کو قربان نہیں کیا
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: ایمانداری ہمیشہ کام اور حکومتی امور میں شہید حجت الاسلام والمسلمین رئیسی کا سب سے اہم اصول رہا اور انہوں نے کبھی بھی صداقت و دیانتداری کو سیاست کے لیے قربان نہیں کیا۔
-
اہلسنت عالم دین شیرزادی : کرد اور سنی جوانوں کو تقسیم کرنے میں دہشتگردوں کا ٹولہ پوری طرح سے ناکام رہا ہے
حوزه/ امام جمعہ شہر مریوان نے کہا کہ امریکی اور صہیونی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کی کرد اور سنی جوانوں کو منحرف کرنے کی کوششیں اب تک ناکام رہی ہیں، یہ گروہ لالچ دے کر نوجوان نسل کو انقلابِ اسلامی سے منحرف کرنا چاہتے ہیں، اب تک یہ ٹولہ ناکام رہا ہے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین:
امام خمینی (رہ) کی افکار کی تحریف کرنا اسلام اور آزادی اسلام پر ظلم ہے
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے امام جمعہ نے کہا: امام خمینی (رہ) کسی ایک گروہ یا ملت کے ساتھ خاص نہیں تھے بلکہ وہ گروہ و ملت سے بڑھ کر ایک ہمہ گیر شخصیت تھے۔ ان کی آفاقی و جہانی افکار نے عالمی مساوات کو متاثر کیا لہذا اس عظیم اور آزادی پسند رہنما کے افکار کو تحریف کرنے کی کوشش اسلام اور آزادی اسلام پر ناقابل معافی ظلم ہے۔
-
ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امام جمعہ کی حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو:
دشمن ایران کو شام یا عراق کی طرح بنا دینا چاہتا ہے، مولانا مصطفی شیرزادی
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: ہمیں ملک میں موجود امن و امان کی قدر کرنی چاہئے۔ پورے مشرق وسطی میں جنگ کے شعلے بھڑک رہے ہیں۔ ہمارے ہمسایوں کے لئے پاس امنیت نام کی کوئی چیز نہیں اور دشمن چاہتا ہے کہ وہ ایران کو بھی شام یا عراق کی طرح بنا دے۔