۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مکتب جعفری
کل اخبار: 3
-
امام جعفر صادق (ع) کی علمی و سماجی خدمات
حوزه/ جب رئیس مذہب جعفری امام صادق علیہ السلام منصب امامت پر فائز ہوئے تو امویوں اور عباسیوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی جاری تھی جس کی بنا پر اموی حکمرانوں کی توجہ خاندان رسالت سے کسی حد تک ہٹ گئی اور خاندان رسالت کے افراد نے امویوں کے ظلم و ستم سے کسی حد تک سکون کا سانس لیا۔
-
غدیر سے بے توجہی یزید کے حاکم بننے کا باعث بنی، آیت اللہ جنّتی
حوزہ / ایرانی گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے کہا: اسلامی معاشرے میں خطبہ غدیر کی جانب توجہ نہ دینے کی وجہ سے جو انحرافات پیدا ہوئے وہ باعث بنے کہ یزید جیسا شخص اسلامی حکمران بن جائے۔
-
مرحوم جعفر الہادی نے مکتب جعفری کے شاگردوں کی تعلیم و تربیت میں بہت زیادہ محنت کی، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ قم کے سینیئر استاد کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔