مکتب فکر
-
حسن پورا سیوان میں نور عصر کریش کورس کا پر زور استقبال:
امام آخر الزمان کا انتظار ہر مکتب فکر کو ہے: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ انتظار سے مراد ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا نہیں ہے بلکہ ظہور کی راہوں کو ہموار کرنا ہے۔اگر یہ راہیں ہموار نہ ہوئیں تو صدیاں گزر جائیں گی انسانیت سسکیاں لیتی رہے گی ظالمین کا ظلم بڑھتا جائے گا لیکن مولا کا ظہور نہ ہو سکے گا۔
-
شعائر اللہ تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث،اس پر کسی مکتب فکر کی اجارہ داری نہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کی اکثریت سنی العقیدہ ہے مگر پوری دنیا میں فلسطینیوں کے حقوق اور قبلہ اول کی حفاظت کے لیے شیعہ مسلمانوں نے تحریک چلا کر طاغوتی قوتوں کی طرف سے مسلمانوں میں نفاق پیدا کرنے کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
صدر کل ہند مجلس شیعہ علماء و ذاکرین، حیدرآباد:
نکاح کو آسان بنانے کے لیے ہر مسلک اور مکتبِ فکر کے مسلمانوں کو آگے آنا ضروری، مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین آغا
حوزہ/ اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اہتمام سادہ اور مسنون نکاح کے سلسلہ میں آن لائن کانفرنس میں مسنون نکاح کو فضول خرچی اور رسم و رواج سے اجتناب پر زور دیا گیا۔
-
اسلام کا حقیقی پیغام، انسانیت کے ہر طبقہ تک پہچانا ضروری، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ آج پوری دنیا میں استعماری ایجنٹوں کا ایجنڈا کھل کر دنیا کے سامنے آ گیا ہے جس کا مقصد بد امنی اور مذاہب کے درمیان اختلاف و افتراق ڈالنا اسی ایجنڈے کا ایک حصہ ہے۔
-
قاسم سلیمانی شخص نہیں ،ایک مکتب فکر تھے
حوزه/ لبنان ہو ، شام ہو یا پھر عراق ہر جگہ آپ نے داعش کے مقابلہ میں ان ممالک کی بھرپورفوجی مدد کی ہے اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہے کیوں کہ قاسم سلیمانی کا نظریہ تھا کہ ان ممالک سے امریکہ کی فوجیں جگہ چھوڑدیں اور پھر یہ تینوں ممالک ایران کے ساتھ مل کر اتحاد قائم کرلیں ۔