حوزہ / لبنانی معروف عالم دین نے مقاومت کو غیر مسلح کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی زمینی طاقت حزب اللہ سے اس کے ہتھیار نہیں چھین سکتی۔