حوزہ/ البصیرہ کے شعبہ مہدویت اور ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام پاکستان کے شہر اٹک مہربان باپ کی پہچان کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔