حوزہ/ میجر جنرل امیر حیات مقدم نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپ ہمارے میزائلوں کی پہنچ میں ہے جن سے امریکہ کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔