حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے میت کے قرض کی ادائیگی سے پہلے اس کے مال میں تصرف کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔