حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام کیوبا کے صدر جناب میگل ڈیاز کینل اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔