حوزہ/ ہادی قبیسی نے کہا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ، عراق اور شام میں تباہ کن جنگ کا منصوبہ بنا رہا ہے اور امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔