۲۲ آذر ۱۴۰۳
|۱۰ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 12, 2024
نائب اسپیکر
کل اخبار: 1
-
عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر:
آیت اللہ سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے نے دنیا کو انتہا پسندانہ نظریے سے نجات دلائی
حوزہ/ عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر، محسن المندلاوی نے داعش کے دہشت گرد عناصر پر عظیم فتح کی سالگرہ کے موقع پر عراق، خطے اور دنیا کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔