۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
نائب سرپرست
کل اخبار: 1
-
لبنانی شیعہ اسمبلی کے نائب سرپرست:
شام پر صیہونی حملے اور لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی قابلِ مذمت ہیں
حوزہ / شیخ علی الخطیب نے شام پر صیہونی حملوں اور لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے اسے دو ممالک کے خلاف دوہری جارحیت قرار دیا ہے۔