نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
-
پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار،ضلعی انتظامیہ اور حکومت خاموش تماشائی, آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے نے عوام میں عدم تحفظ کا احساس پیدا کردیا،سامان کے ٹرکوں کو لوٹنا اور مسافروں کو شہید کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی اقدام ہے ملک میں دہشت گردی تشویشناک،ریاست عوام کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے۔
-
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت دینی فریضہ،قومی فنڈ قائم کیا جائے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدروفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کو حماس مجاہدین کے ہاتھوں عبرتناک مزاحمت کا سامنا ہے، میڈیا اسرائیلی خوف و ہراس واضح کرے ساتھ ہی حکومت ،اپوزیشن کا فلسطین پر مشترکہ موقف قابلِ تعریف ہے۔
-
نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
اسلام محنت کش مزدور کی فلاح و بہبود اور مناسب معاوضہ کی ادائیگی پر بہت زور دیتا ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ دنیا کے تمام مہذب معاشروں نے اپنے محنت کش طبقے کے حقوق اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کر رکھی ہے۔مزدور اللہ کا دوست ہے ہمارا مذہب ہمیں محنت کی عظمت کا درس دیتا ہے۔
-
نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
تدریسی نصاب سے اسلامی تعلیمات نکالنے کی سفارشات پر تشویش ہے، مولانا مرید حسین نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ انگریزی میں حضور اکرم کی عظمت پر مشتمل مضمون کو نکالنے کی سفارش کرنا قابل مذمت ہے، اسلامی معارف اور تعلیمات کو فقط اسلامیات کے مضمون تک محدود کرنا اسلامی نظریاتی مملکت کی نفی ہے۔