نائب صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان
-
پشاور میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت:
30 سالہ دہشت گردی کا تسلسل نہایت تشویشناک ، ملکی سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان: دہشت گردی کی وجہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونا، دہشت گرد گروہ کو منفی سرگرمیوں کی اجازت ہے، دہشت گردی کا جاری رہنا خفیہ ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
-
انبیاء کرام کی قربانی انسانیت کے لئے روشن مثال اور مسلمین کے لئے اطاعت و ایثار کا ایک حسین نمونہ، علامہ مرید حسین نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ سنت ابراہیمی و اسماعیلی کو پورا کرنے کے لئے جانوروں کی قربانی کے ساتھ اپنے مفادات، ذاتی خواہشات، غلطیوں، کوتاہیوں اور خطاﺅں کی قربانی ضروری ہے۔
-
یکساں نصاب میں اہل بیت اطہارؑ کو نظر انداز کیاگیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا اہل بیتؑ، امام حسن ؑ اور کربلاءکا تذکرہ نصاب سے نکالنے کی کوشش کی گئی، رسول اکرم پر درود میں اصحاب کو شامل کرنا حکومت کا کام نہیں۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی رحلت پر علمائے پاکستان کا اظہار افسوس
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام شیخ حیدر علی مہدوی 52سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
وقف املاک ایکٹ شریعت محمدی کے خلاف ہے، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کسی مسجد،مدرسہ یا امام بارگاہ کی وقف جگہ کسی اور مقصد کے لئے استعمال نہیں ہو سکتی علماء کو اعتماد میں لئے بغیر عجلت میں منظور کیے گئے وقف املاک ایکٹ پر عمل روک دیا گیا ہے۔
-
روضہ معصومہ قم (س) میں مرحوم قاضی سید نیاز حسین نقوی کی مجلس ایصال ثواب
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے مرحوم قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی ایصال ثواب کیلئے مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
-
علماء پاکستان کے نام آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید قاضی نیاز نقوی کی رحلت پر آیت اللہ جعفر سبحانی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین سید نیاز نقوی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مرجع عالی قدر آیت اللہ بشیر نجفی کا علامہ قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی بیان
حوزہ/ مرکزی دفتر مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف نے حجۃ الاسلام علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی وفات حسرت آیات پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف، حضرت آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نقوی دام کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی کی نماز جنازہ کل قم میں ادا کی جائے گی، خاندانی ذرائع
حوزہ/ معروف عالم دین وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی تشییع جنازہ شہر مقدس قم میں مورخہ31 اکتوبر 14ربیع الاول بروز ہفتہ دن 2:20 بجے مسجدِ نو، حرم مطھر حضرت معصومہقم کی جانب ادا کی جائے گی۔
-
ایرانی چیف جسٹس کا علامہ قاضی نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم انقلابی عالم دین نے اسلامی مذاہب کو متحد کرنے کی کوشش کے علاوہ ، انقلاب اسلامی کے آغاز میں کچھ ایرانی صوبوں میں عدالتوں کے ساتھ بہترین تعاون کیا تھا اور اس انقلابی ادارے میں ایک بہترین خدمات انجام دیے۔
-
مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سینئر رہنما:
علامہ حسن ظفر نقوی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کے اچانک ارتحال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کراچی کے سینئر رہنما حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی نے ایک پیغام کے ذریعے علامہ قاضی کی وفات کی مناسبت سے نقوی خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کی ترویج مکتب اہل بیت (ع) کیلئے انتھک محنت اور خلوص کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، علامہ انور حسین نجفی
حوزہ/ حجت الاسلام علامہ انور حسین نجفی مدیر جامعہ الکوثر اسلام آباد نے اپنے ایک بیان کے ذریعے ، علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ ایک بابصیرت اور پرکار شخصیت کے مالک تھے، مولانا سید علی رضا رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نیاز حسین نقوی مرحوم مغفور کے ارتحال پرملال نے تمام مدارس و علمی حلقوں کو سوگوار کردیا ہے، علامہ مرحوم ایک بابصیرت اور پرکار شخصیت کے مالک تھے۔
-
متحدہ علماء فورم جی بی کا حجۃ الاسلام سید حسن نقوی کو انکے والد علامہ قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ متحدہ علماء فورم جی بی نقوی خاندان بالخصوص مرحوم کے بڑے فرزند حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نقوی مدیر مدرسہ المنتظر شعبہ قم اور آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نقوی النجفی کو تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہے۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم المقدس کا علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کی رحلت پر افسوس کا اظہار
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ قم مرحوم کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا علامہ سید قاضی نقوی کے انتقال پرملال پر تعزیت و پرسہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتطر کے مہتمم اعلٰی ،نائب صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ قاضی نیازحسین نقوی کے انتقال پر ان کے پسماندگان بالخصوص آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
خبر غم، علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی انتقال کرگئے
حوزہ/ حجة الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر تھے۔