۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
نابودی کی پیشنگوئی
کل اخبار: 3
-
احکام شرعی:
کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟
حوزہ|ایسی پیشنگوئی کوئی اعتبار نہیں رکھتی اور اسے بھی یقین کے ساتھ کوئی بات نہیں کہنی چاہیے، اور دوسرے بھی جب تک کوئی شرعی یا عقلی حجت نہ ہو ان چیزوں کو اہمیت نہ دیں۔
-
حسن نصر اللہ نے سچ کہا تھا، اسرائیل ایک مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے: اسرائیلی اخبار
حوزہ/ عبرانی زبان کے ایک اخبار نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی مخدوش سیاسی اور اقتصادی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کا یہ بیان کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، حقائق پر مبنی ہے۔
-
اصفہان میں نمائندہ ولی فقیہ:
امام خمینی (رحمۃ اللہ علیہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی اسرائیل کی نابودی کی پیشنگوئی کوئی سیاسی تجزیہ نہیں ہے بلکہ وعدہ قرآنی ہے
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان کے امام جمعہ نے کہا: مسلمانوں کی مزاحمت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت سے اسرائیل نابود ہو گا اور امام خمینی (رحمۃ اللہ علیہ) اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیل کی نابودی کے متعلق پیشنگوئی کوئی سیاسی تجزیہ اور تحلیل نہیں ہے بلکہ وعدہ قرآنی ہے۔