۳۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 19, 2024

ناجائز قبضے

کل اخبار: 1
  • مولانا کلب جواد نقوی کی پریس کانفرنس کا اثر،کربلا عباس باغ سے ناجائز قبضے ہٹوانے کے لئے ضلع مجسٹریٹ نے کمیٹی تشکیل دی

    مولانا کلب جواد نقوی کی پریس کانفرنس کا اثر،کربلا عباس باغ سے ناجائز قبضے ہٹوانے کے لئے ضلع مجسٹریٹ نے کمیٹی تشکیل دی

    حوزہ/ وقف املاک پر جاری ناجائز قبضوں اور اوقاف کی زمینوں کی پیمائش نہ کرائے جانے کے خلاف آج مولانا سید کلب جواد نقوی نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ،جس میں دیگر اوقاف کی زمینوں کے ساتھ خاص طورپر وقف کربلا عباس باغ اور مسجد شاہدرا کی املاک سے ناجائز قبضے ہٹوانے اور پیمائش کا مطالبہ کیا گیا۔اس پریس کانفرنس کا اثر یہ ہوا کہ کچھ ہی دیر کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے وقف کربلا عباس باغ کی پیمائش اور ناجائز قبضوں کوہٹوانے کے لئے پانچ نفری کمیٹی تشکیل دیدی ،جو جانچ کرکے ناجائز قبضے ہٹوانے کا کام کرے گی۔