نتائج
-
ٹرمپ 6 جنوری کے واقعے کے لیے مجرم ہیں: تحقیقاتی کمیٹی
حوزہ/ تحقیقاتی کمیٹی نےامریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی پارلیمنٹ میں 6 جنوری 2021 کے واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے، اس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں ٹرمپ کے خلاف مقدمہ چلانے کی سفارش کی ہے۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کے انتخابات کے نتائج کا اعلان
حوزہ/ اس الیکشن میں صدرکے لیے حجۃ الاسلام مولانا عمار حیدر آبادی صاحب قبلہ کو منتخب کیا گیا۔ نائب صدر کے لیے ذاکر اہل بیت میر حسین علی رضوی صاحب قبلہ، جنرل سکریٹری کے لیے حجۃ الاسلام مولانا سید باقر حسین رضوی(مشہدی)صاحب قبلہ ،جوائنٹ سکریٹری کے لیے ذاکر اہل بیت سید اسد حسین عابدی صاحب قبلہ اور خزانچی کے لیے حجۃ الاسلام مولانامرزا حسین علی بیگ صاحب قبلہ کا نام سامنے آیا۔قابل توجہ ہے کہ پانچوں افراد بلامقابلہ اپنے عہدہ پر فائز ہوئے ہیں ۔
-
تقریب تقسیم انعامات و نتائج؛ آئی ایس او پاکستان بلتستان ڈویژن پری بورڈ رزلٹ
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ آئی ایس او پاکستان پچھلے کئ دہائیوں سے تعلیم و تربیت کے میدان میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور امید کرتے ہیں آئیندہ بھی اپنی کاوشوں کو جاری رکھیں گے اور تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ معاشرے سازی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔
-
پاکستان،اسلامی جمیعت طلبہ کا تعلیمی ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان
حوزہ/ تعلیمی ریفرنڈم میں 87 شہروں اور 249 تعلیمی اداروں میں ووٹنگ کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ کل 1 لاکھ 28 ہزار 854 ووٹ کاسٹ کئے گئے، جن میں مطالبات کے حق میں 1 لاکھ 26 ہزار 704 اور مخالفت میں 2 ہزار 150 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ اس طرح نتیجتاً مطالبات کے حق میں 98٪ اور مخالفت میں 2٪ ووٹ کاسٹ ہوئے۔