نریندررمودی
-
مسلمانوں کے حق میں وزیر اعظم کے بیان کا استقبال کرتے ہیں: مولانا سید رضا حسین رضوی
حوزہ/ مولانا سید رضا حسین رضوی نے اپنے بیان میں اقلیت اور پسماندہ طبقہ کے متعلق وزیر اعظم کے بیان کا خیر مقد م کیا۔
-
کشمیر پاکستان کی شہ رگ حیات ہے پوری قوم کو کشمیری بھائیوں کی حمایت میں یک زبان ہو کر آواز بلند کرنی چاہیئے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کشمیریوں کو مضبوط کرنا ہو گا، وہ کسی ڈکٹیشن پر عمل کی بجائے زمینی حقائق اور علاقائی ضرورتوں کے مطابق فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔
-
ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں، ملک کی موجودہ حکومت کی ڈکشنری میں ’’سیکولرازم ‘‘ لفظ نہیں، سابق نائب صدر جمہوریہ ہند
حوزہ/ سابق نائب صدر جمہوریہ ہندوستان حامد انصاری سے ہندو دہشت گردی سے متعلق پوچھے گئے کئی سوالات کے جواب میں کہا کہ مسلمانوں کے اندر امن سلامتی کا احساس فروغ پارہا ہے۔ ہجومی تشدد کے واقعات میں اس ملک کی اقلیت کو خوفزدہ کردیا ہے ۔
-
کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان، مجلس وحدت مسلمین پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی کا کہنا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی قیادت نے ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت ہندوستان کی وحشیانہ کارروائیوں کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار اور کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں آواز بلند کرنا ہے۔