۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
نظامِ عدل
کل اخبار: 2
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
مہدویت، ظہور و قیام مسلمہ عقیدہ ہے، جس کا اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام کے ساتھ گہرا تعلق ہے
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے نیمہ شعبان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شب برات اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد کا موقع فراہم کرتی ہے۔
-
امیر المومنین (ع) نظامِ عدل میں شدت کی وجہ سے شہید ہوئے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین عارف حسین واحدی نے جامعۃ المعصومین (ع) مرکز میں "تعلیمات نہج البلاغہ اور حضرت امیر المومنین (ع)" کے عنوان پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کی اور حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کے نظام عدل پر خطاب کیا۔