نظام ولایت فقیہ
-
سکردو؛ حمایت فلسطین و ثمرات ولی فقیہ کانفرنس کا انعقاد؛
ولایتِ فقیہ، یعنی فقیہ کی حکومت، مقررین
حوزہ/اسلامی تحریک بلتستان ڈیویژن کی جانب سے شہدائے قدس کے چہلم کی مناسبت سے حمایت فلسطین و ثمرات نظام ولایت کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس سکردو میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
نظریہ جمہوریت آیت اللہ مصباح یزدی کی نگاہ میں
حوزہ؍عوام کی رضایت اللہ کی رضایت کے ماتحت قابل قبول ہے۔ جمہوریت کی رائے کا اس وقت احترام ہے جب اللہ کے بنائے ہوئے اصول نہ ٹوٹنے پائیں۔ وگرنہ خود لوگوں کے پاس یہ حق نہیں کہ وہ کسی ایسے شخص کا انتخاب کریں جو دینی، انسانی، عقلانی اور ملی اصولوں سے بالاتر ہو۔
-
نظام ولایت فقیہ ظلم اور جبر پر فتح کرنے کا نظام ہے، آقای مھدی مھدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان: کسی بھی معاشرے کو ترقی کرنی ہے تو اسے آپس میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا، آپس میں اختلافات پیدا کرکے معاشرہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ بلا تقوی تعلیم لینا ظلم کی وجہ بن جاتا ہے۔ آج ایران صرف علم و تقویٰ اور ولایہ فقیہ کے نظام کی وجہ سے ترقی کر رہا ہے۔
-
کوہاٹ مرائ بالا میں قومی وحدت کونسل کے زیر اہتمام عظمت ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / کوہاٹ مرائ بالا میں قومی وحدت کونسل کے زیر اہتمام امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی 33 ویں برسی کے مناسبت سے عظمت ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
موجودہ زمانے میں نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کی ضامن ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کی ضامن ہے، دوستان قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ تشیع پاکستان میں بہتر انداز میں آگے بڑھ سکے۔
-
امام جمعہ شہر بویین زہرا ایران:
ولی فقیہ نائب امام زمان(عج) ہے، حجۃ الاسلام رضوانی
حوزہ/ امام جمعہ شہر بویین زہرا نے کہا کہ ولی فقیہ نائب امام زمان(عج)ہے لہذا لوگوں کو ولایت کی راہ پر گامزن رہنے کے ساتھ انقلاب اسلامی کی نعمت کا شکر ادا کرنا چاہئے۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے قم المقدس میں پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ہماری نظر میں نظام ولایت فقیہ نہ صرف اسلامی جمہوریہ ایران بلکہ پوری امت مسلمہ کی نجات اور عالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف امت کی وحدت اور طاقت کا ضامن ہے، لہذا ہم تمام اسلامی اقوام سے امید رکھتے ہیں کہ وہ نظام ولایت فقیہ کی حمایت کا اعلان کرکے امت مسلمہ میں اتحاد اور وحدت کی فضا قائم کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔
-
نظام ولایت فقیہ در اصل قرآن کریم کا دیا ہوا نظام ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ وطن عزیز پاکستان میں ایم آئی سکس کے ایجنٹس ایک مرتبہ پھر تشیع کے کے پاکیزہ اور نورانی چہرے کو داغدار کرنے کے لیے متحرک ہو چکے ہیں ان کی ان سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علماء کرام اور نظریاتی تنظیموں کو آگے آنا چاہیے تا کہ معاشرے میں نظام ولایت فقیہ کا مکمل تعارف کرائیں اور شبہات اور اشکالات کا جواب دیں۔ ہم عوام میں آگاہی اور شعور کی تحریک چلا کر دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنائیں گے۔
-
ہمیں نظام ولایت فقیہ کا بھرپور طریقے سے ساتھ دینا چاہئے، حجۃ الاسلام سید ظفر علی نقوی
حوزہ/ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے جانشین اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی ہمارے درمیان موجود ہیں اگر ہم چاہتے ہیں نظام ولایت فقیہ مزید ترقی کرے تو ہمیں اس نظام کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔
-
آیت اللہ محمد یزدی نے انقلاب اور نظام ولایت فقیہ کے ساتھ وفا کی داستان رقم کی، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی نے انقلاب اور نظام ولایت فقیہ کے ساتھ وفا کی داستان رقم کی۔ جامعہ مدرسین، مجلس ،مجلس خبرگان، حوزہ علمیہ قُم اور اہل یزد کیلئے انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیگی۔
-
امام جمعہ و نمائندہ ولی فقیہ مازندران:
ولایت فقیہ مہدویت پر مبنی ہے، حجت الاسلام محمدی لائینی
حوزہ / مازندران میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے نے اسلامی معاشرے میں انتظار اور مہدویت کی ثقافت کی مضبوطی کو اسلام اور انقلاب کے دشمنوں کو کمزور کرنے کا ایک اہم عنصر قرار دیا اور کہا کہ مہدویت کی ثقافت طاقت کا ایک بنیادی مرکز ہے جس پر خصوصی توجہ دی جانی چاہیے۔
-
دشمن مرجعیت اور نظام ولایت سے خوفزدہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم رہنماء نے کہا کہ دشمن مرجعیت اور نظام ولایت سے خوفزدہ ہے، مدارس دینیہ اور علمائے کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ نظام ولایت کے مبلغ بن کر منجی عالم بشریت کے عالمی انقلاب کی زمینہ سازی کریں۔