حوزہ/ تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ جو طاقت انصاف سے خالی ہو، وہ دیرپا نہیں ہوتی؛ جو قیادت سچائی سے محروم ہو، وہ معتبر نہیں رہتی؛ اور جو نظام ظلم پر کھڑا ہو، وہ اپنے ہی بوجھ سے ٹوٹ جاتا ہے۔
حوزہ/ جامعۂ مدرسین حوزۂ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محسن فقیہی نے کہا ہے کہ ماہِ رجب میں اعتکاف میں شرکت، بندگیِ الٰہی کی عملی مشق اور نفسِ امّارہ کے خلاف جہاد ہے۔