نقدہ
-
حضرت زینب (س) کی زندگی؛ صبر و استقامت کی عظیم درسگاہ: محترمہ شیرین سعیدی
حوزہ/ مدرسہ علمیہ فاطمیہ نقدہ کی مدیرہ شیرین سعیدی نے حضرت زینب کبریٰ (س) کی ولادت کے موقع پر منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زینب (س)، اسارت کے باوجود اپنی دیانت، عفت اور حیا پر قائم رہیں، اس لئے آپ کی ذاتِ اقدس دنیائے اسلام کے لیے فخر کا باعث اور صبر و مزاحمت کا پیکر ہے۔
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ کی پرنسپل:
امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی ہمارے لئے تا قیامت نمونہ عمل ہے
حوزہ/ محترمہ شیرین سعیدی نے کہا: امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی تمام شیعوں کے لئے قول و فعل و علم، یعنی ہر میدان میں تا قیامت نمونہ عمل ہے، ہمیں تبلیغ کی راہ میں امام جواد علیہ السلام کی زندگی کو اپنا نمونہ عمل بنانا چاہئے۔
-
قرآن و احادیث نے 1400 سال پہلے ہی استاد کا مرتبہ بیان فرمایا ہے: امام جمعہ شہر نقدہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام حسین فصیح نیا کہا: آج سے 1400 سال پہلے ہی قرآن اور ائمہ معصومین (ع) نے علم اور اساتذہ کی قدر و قیمت اور اہمیت و مقام کو بیان کر دیا ہے اور آج بھی علم اور اساتذہ کی اہمیت اپنی جگہ پر باقی ہے اور قرآن و ائمہ معصومین (ع) کے فرامین پر عمل سے ہی انسانیت کو سعادت نصیب ہوگی۔