۱۰ فروردین ۱۴۰۳
|۱۹ رمضان ۱۴۴۵
|
Mar 29, 2024
نمائندگی جامعۃ المصطفی خراسان
کل اخبار: 2
-
حجۃ الاسلام والمسلمین صالح:
جامعۃ المصطفی کے تیس ہزار اسلامی آثار کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ خراسان میں نمائندگی جامعۃ المصطفیٰ کے سرپرست نے کہا: اس وقت ایک ہزار سے زائد ادارے جامعۃ المصطفیٰ سے منسلک ہیں اور آج تیس ہزار اسلامی آثار کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔
-
نمائندگی جامعۃ المصطفی خراسان کے سربراہ:
امتِ واحدہ کا نظریہ عالمِ اسلام کی اشد ضرورت ہے
حوزہ / اہلسنت مساجد کے ائمہ جماعت اور روسی ثقافتی کارکنوں کے ایک گروپ نے مشہد میں نمائندگی جامعۃ المصطفی خراسان کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔