۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
نماز مغرب و عشاء
کل اخبار: 1
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز مغرب سے پہلے نماز عشاء ادا کرنا
حوزہ؍ چنانچہ اگر چوتھی رکعت کے رکوع میں نہ گیا ہو تو ضروری ہے کہ اپنی نیت کو نماز مغرب کی جانب تبدیل کر کے نماز پوری کرے اور اس کے بعد نماز عشاء ادا کرے۔ تاہم اگر چوتھی رکعت کے رکوع میں جاچکا ہو تو بنا بر احتیاط نماز کو آخر تک ادا کرے اور اس کے بعد نماز مغرب اور عشاء ادا کرے۔