۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

نوبالیغ بچوں اور بچیوں

کل اخبار: 1
  • الہدی اسلامی تحقیقاتی مرکز کے زیر اہتمام نوبالیغ بچوں اور بچیوں کے اعزاز میں افطار تقریرب

    الہدی اسلامی تحقیقاتی مرکز کے زیر اہتمام نوبالیغ بچوں اور بچیوں کے اعزاز میں افطار تقریرب

    حوزہ/ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب برادر مہدی رضوانی سیکریٹری جنرل خیر العمل سیسکو  نے کہا کہ آپ سب خوش قسمت ہیں کہ صحیح اور سلامتی کے ساتھ آپ عمر کے اس حصے میں داخل ہو گئے ہیں جہاں پر پروردگار عالم فرمان کے مطابق کتب علیکم الصیام کے مصداق ٹھہرے اور باقاعدہ طور پر روزہ واجب ہوگیا اور آپ نے ایک سچا مسلمان ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے پورا ایک ماہ روزہ رکھا، جو قابل تحسین ہے اور آپ کے والدین کے لئے مسرت کا موقع ہے۔