۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
نیابت میں زیارت
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا زائرین اربعین سید الشہداء (ع) کے نام پیغام
حوزہ / آیت اللہ وحید خراسانی نے کہا: بہتر ہے کہ جو ایران سے زیارت اربعین کے لیے کربلا جا رہے ہیں وہ آٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی نیابت میں زیارت کے لیے جائیں اور دوسرے ممالک سے آنے والے افراد دیگر تمام ائمہ معصومین علیھم السلام کی نیابت میں زیارت کے لئے آئیں۔ اس طرح زائرین پر سیدالشہداء علیہ السلام کی خاص عنایت ہوگی اور جن کی نیابت میں وہ زیارت پر جا رہے ہیں ان کی وجہ سے دنیا اور آخرت کی سعادت اور خوشبختی ان کے شامل حال ہوگی۔
-
رسول خدا (ص) کے یومِ وفات اپنی نیابت میں مدینہ میں آپ(ص) کی زیارت پڑھوانے اور نجف میں حضرت علی(ع) کو پرسہ پیش کرنے کیلئے نام لکھیں
حوزہ/ "نیابت میں زیارت" کے صفحہ میں اپنا نام درج کر دیں ان کی طرف سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام اور نمائندے 28 صفر کو دونوں مقدس مقامات میں زیارت اور دو رکعت نماز پڑھیں گے اور پرسہ پیش کریں گے۔