۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024

نیدرلینڈ کے عراق میں سفیر  

کل اخبار: 1
  • آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں نیدرلینڈ کے عراق میں سفیر  

    آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں نیدرلینڈ کے عراق میں سفیر  

    حوزہ/ مرجع عالی قدر نے نیدرلینڈ-ہالینڈ اور عراق کے مابین آپسی تعلقات کو مزید بہتر کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپسی تعلاقات ایسے ہوں کہ اقتصادی طور پر دونوں ممالک ترقی کریں اور خاص کر عراق میں ایسے منصوبوں پر توجہ مرکوز کریں کہ جس سے عراق میں بنیادی سہولتوں، بجلی کے شعبوں میں بہتری آئے اور بے روزگار افراد کو روزگار ملے۔