۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
نیوکلیئر
کل اخبار: 2
-
ایران کے پہلے نیوکلیئر شہید؛ شہید مسعود علی محمدی کی زندگي پر ایک نظر
حوزہ/ شہید مسعود علی محمدی ایسے شخص تھے کہ اگر کسی کام کا تہیہ کر لیتے تھے تو پھر اسے پایۂ تکمیل تک پہنچانے سے کوئي بھی چیز انھیں روک نہیں سکتی تھی اور جب تک وہ اسے مکمل نہیں کر لیتے تھے، چھوڑتے نہیں تھے۔ وہ 12 جنوری 2010 کو گھر سے آفس جانے کے لیے نکلے ہی تھے کہ اپنے گھر کے سامنے ہی ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں شہید ہو گئے۔
-
عالمی دہشت گردوں کا کھیل/فرانس ایرانی نیوکلیئر معاملہ پر امریکہ سے تعاون کیلئے تیار
حوزہ/میکرون نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک ایرانی نیوکلیئر معاملے اور لبنان کی صورتحال کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔