حوزہ / عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بارے میں عراقی مؤقف کو واضح طور پر بیان کردیا ہے ۔