۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
واقعۂ عاشورہ
کل اخبار: 4
-
محترمہ زہرا صالحی:
تحریک عاشورا میں خواتین نے پیغام کربلا کی ترسیل اور اس کی بقا کا فریضہ انجام دیا
حوزہ / مدرسہ علمیہ نرجسیہ (س) میں ثقافتی امور کی سرپرست نے کہا: تحریک عاشورہ میں اہم کردار ادا کرنے والے گروہوں میں سے ایک خواتین ہیں۔
-
حجت الاسلام علی محمد باقی:
واقعہ عاشورہ تمام انسانوں کی زندگی اور سیرت کی عکاسی کرتا ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام باقی نے کہا: مسئلہ عاشورہ صرف کوئی ایسا تاریخی واقعہ نہیں ہے جس کے صرف مطالعہ سے ہم سبق و عبرت حاصل کر لیں گے بلکہ یہ تمام انسانوں کی کی زندگی اور سیرت کی عکاسی کرتا ہے۔
-
حوزہ علمیہ گیلان کے سرپرست:
مسئلہ غدیر کو اہمیت دی جاتی تو واقعۂ عاشورہ رونما نہ ہوتا
حوزہ / حوزہ علمیہ گیلان کے سرپرست نے کہا: اگر مسئلہ غدیر کو اہمیت دی جاتی تو واقعۂ عاشورہ رونما نہ ہوتا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مؤمنی:
مصیبت کے وقت صبر کرنا واقعۂ عاشورہ کے درسوں میں سے ایک ہے
حوزہ / دینی علوم کے استاد نے کہا: مصیبت میں صبر کرنا واقعہ کربلا کے دروس میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا: ماہ صفر کی پہلی رات اہلبیت (علیہم السلام) شام پہنچے اور انہیں زبان کے زخم برداشت کرنے پڑے۔ حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) نے اس موقع پر فرمایا "ہم نے خدا سے زیبائی کے سوا کچھ نہیں دیکھا"۔