وثیقہ عربی کالج
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘
حوزہ/ خطیب اہل بیتؑ مولانا محمد محسن جونپوری :اب تک اس قدیم ادارہ (وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد)کی تاریخ نہیں لکھی جا سکی تھی مگر تائید الٰہی شامل حال ہوئی اور یہ عظیم کام حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ ابن حسن صاحب قبلہ املوی کے ذریعہ انجام پایا ۔یقیناً موصوف نے ادارہ سے متعلق معلومات فراہم کرکے ماضی کی گرد میں چھپے ہوئے حالات وواقعات کو کتابی شکل میں پیش کرکے کار نمایاں انجام دیا ہے‘‘۔
-
اودھ کی شاندار تاریخی عمارت ’’وثیقہ عربی کالج‘‘
حوزہ/ کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج فیض آباد ‘ کی تالیف و تدوین کا کام چل رہا ہے لہٰذا جملہ وابستگان وثیقہ عربی کالج فیض آباد سے دردندانہ گزارش کی گئی ہے کہ جس کے پاس بھی وثیقہ عربی کالج فیض آباد سے متعلق کوئی بھی معلوماتی مواد ہوں یا دستاویز موجود ہوں وہ مولانا شیخ ابن حسن املوی کربلائی کو ارسال کرنے کی زحمت کرے۔
-
کتاب’’ تاریخ مدرسہ وثیقہ عربی کالج فیض آباد ‘‘ کی تالیف و تدوین کا کام شروع
" وثیقہ عربی کالج فیض آباد" جہاں ابتداء میں شیعہ و سنی دونوں کی تعلیم ہوتی تھی اور دونوں فرقوں کے طلباء شیر و شکر ہو کر رہتے تھے۔ قدیم طرز کی کشادہ عمارت ہے۔ جو اپنے دیرینہ تعلیمی و تدریسی جاہ و جلال کے ساتھ جاری و ساری ہے۔