وحدت امت
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں وحدت امت کا بہترین مظاہرہ؛ شیعہ سنی اکابرین کی موجودگی میں تقریب منعقد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈیرہ کے زیرِ اہتمام، مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں جامعہ النجف کوٹلی امام حسین (ع) میں بعد از محرم الحرام یومِ تشکر و جشنِ صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کے سلسلے میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
جیکب آباد بلوچستان میں وحدتِ امت ریلی؛
شیعہ سنی مل کر اتحاد وحدت اور عشق رسول کا پیغام عام کر رہے ہیں، مقررین
حوزہ/عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے اے ڈی سی کالونی جیکب آباد بلوچستان سے عاشقانِ رسول (ص) کی جانب سے جشن میلاد ریلی نکالی گئی۔
-
جامعہ عروۃ الوثقی میں جشن صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
علامہ جواد نقوی نے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کر کے دشمن کو پیغام دیا ہے کہ باطل کے مقابلے میں ہم ایک ہیں، مقررین
حوزہ/ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں جشن صادقین ع اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان بھر سے مختلف مکاتب کے علماء اور مفکرین نے شرکت کی۔
-
عید میلاد النبی پر جامعۃ العروۃ الوثقیٰ سے عظیم الشان ’’وحدت امت ریلی‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا:
دینی اہداف کا حصول امت سازی کے ذریعے ہی ممکن ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا نصاب قرآن ہے اور قرآن میں تفرقہ حرام ہے، جو مفتی تفرقہ پڑھاتے ہیں وہ حرام نصاب پڑھا رہے ہیں۔
-
پاکستان میں "وحدتِ امت میں علماء و خواص کا کردار" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / پاکستان میں اہل سنت اور شیعہ کی ممتاز شخصیات نے "وحدتِ امت میں علماء و خواص کا کردار" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں اپنی خطابات انتہا پسندی اور فرقہ وارانہ اختلافات سے دور رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے اتحاد و وحدت کے ذریعہ دشمنانِ اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
معراج النبی (ص) کے حوالے سے انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی اہم نشست، مختلف ملی و دینی مسائل پر تبادلہ خیال
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ وحدت امت میں ہی ملت کی کامیابی و کامرانی کا راز مضمر ہے۔ یہ مناسبت بہترین موقع ہے کہ ملت کے اتحاد و اتفاق کے لئے اقدام کئے جائیں۔ دنیا اسلام کے تمام مسائل و مشکلات وحدت امت کے نتیجے میں ہی حل ہوسکتے ہیں۔
-
وحدت امت اور انقلاب اسلامی ایران
حوزه/قرآنِ کریم کے ذریعے اللہ کریم نے متعدد بار مومنوں کو باہم جُڑے رہنے اور اتحاد و اتفاق اور نظم پیدا کرنے کی ہدایت فرمائی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ افتراق اور انتشار کے نقصانات سے بھی خبردار فرمایا ہے۔
-
کشمیر میں حجۃ الاسلام و المسلمین آقای ہاشمی کی سربراہی میں بین المسالک تقریب:
جمہوری اسلامی ایران ہمیشہ وحدت امت کے لئے پیش پیش رہا ہے، حجۃ الاسلام ہاشمی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین آقای ہاشمی نے اس تقریب کو دیکھ کر کہا کہ کشمیر کی سرزمین مقدس سرزمین ہے اور یہاں اتحاد امت کے مواقع دیگر مملکتوں و ریاستوں سے بہت زیادہ ہیں۔
-
تصاویر/ گلگت میں وحدت امت و مظلوم فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھا کر اغیار کی سازشسوں کو زمین بوس کرنے کا فیصلہ
حوزہ/ گلگت روپل ان ہوٹل گلگت میں تحریک بیداری امت مصطفی (ص) و عوامی ایکشن کمیٹی ،انجمن حسینیہ نگر اور معاشرے کے مختلف طبقات کی موجودہ حالات کے تناظر میں مشترکہ اہم میٹنگ ۔کل بعد از جمعہ سٹی پارک میں وحدت امت و مظلوم فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھا کر اغیار کی سازشسوں کو زمین بوس کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
-
امام جمعہ نیویارک:
ایام فاطمیہ مناتے وقت عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ وحدت امت ملحوظ خاطر رہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
امام جمعہ نیویارک نے رہبر معظم اور مراجع کرام کے احکام کی تعمیل ہم سب پر لازم ہے ولایت علیؑ، مولاؑ کی حکومت اور ولایت فقیہ مولا کے غلاموں کا اقتدار ہے۔