حوزہ/ ایرانی ٹریفک پولیس کے سربراہ کے مطابق؛ ایرانی شہر یزد میں پاکستان سے اربعین پر عراق جانے والے زائرین کی بس کے حادثے کی وجہ فنی خرابی تھی۔