۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
ورچوئل تعلیم
کل اخبار: 2
-
دنیا کے کسی بھی کونے سے حرم حضرت امام علی رضا(ع) کی سیر اور زیارت کریں
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے میڈیا سینٹر کے سربراہ نے بتایا کہ زیارت آنلائن سیکشن کے ذریعہ زائرین سایٹ پر جا کر ورچوئل زیارت کر سکتے ہیں ،’’ورچوئل حرم‘‘(https://haramvr.ir) کے ذریعہ حرم رضوی کے صحنوں اور رواق اور اسی طرح علمی مراکز کو دیکھا جا سکتا ہے ، حرم رضوی کی آنلائن زیارت جسے تھری ڈی ،پاناروما اور360 درجہ فلم اور مختلف قسم کے پلیٹ فارمز کے ذریعہ دکھایا جاتا ہے۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ :
ورچوئل تعلیم جامعۃ المصطفی کی ترقی کا اہم محور ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: جامعۃ المصطفی کے تعلیمی شعبوں میں اسلامی علوم کے تین بڑے شعبے شامل ہیں: علوم اسلامی، علوم انسانی اور زبان و ثقافت۔