حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے "وسواس کی بیماری میں مبتلا شخص کا فریضہ!" کے حوالے سے ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔