حوزہ/ ایران میں مقیم کشمیری مذہبی اسکالر نے بی جے پی اور آر ایس ایس کی چتر تلے پرورش پانے والے وسیم رضوی کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔