۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر

کل اخبار: 1
  • وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر عبد الرزاق اسکندر کا انتقال

    وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر عبد الرزاق اسکندر کا انتقال

    حوزہ/ عربی و اردو کتب کے مصنف اور جامعہ علوم الاسلامیہ علامہ بنوریہ ٹاؤن کراچی کے رئیس و شیخ الحدیث اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان و اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ کے صدر اورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے مرکزی امیر ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے، وہ گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔