۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024

وقت

کل اخبار: 3
  • وظیفہ شناسی اور مسئولیت پذیری کی اہمیت

    وظیفہ شناسی اور مسئولیت پذیری کی اہمیت

    حوزہ/ انسان اپنی دی گئی مسئولیت پر عمل کر کے روشن مستقبل اور امن و امان کا حامل معاشرہ اور دنیاوی و اخروی سعادت حاصل کرسکتا ہے۔

  • اللہ کی ایک عظیم نعمت ’’وقت‘‘ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    اللہ کی ایک عظیم نعمت ’’وقت‘‘ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ اللہ کی ایک عظیم نعمت وقت ہے، جس کا ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا جب کہ ہمیں اس کا بھی حساب دینا ہوگا، مجلسوں میں تاخیر کہ جس کی جانب ہم توجہ نہیں دیتے، منبر سے وہی بیان ہو جو قرآن و احادیث کے مطابق ہو، ذاتیات بیان کرنے کی یہ جگہ نہیں ہے، کیوں کہ اس میں بھی لوگوں کا وقت صرف ہوتا ہے، لہذا ایسے کو منبر دیں جو اس کا حق ادا کرے۔ 

  • گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں

    گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں

    حوزه/ایک جوان کی زندگی اس چڑھتے ہوئے سورج کی طرح ہے جسے سبھی جھک کر سلام کرتے ہیں، ڈھلتا ہوا سورج نہ کبھی کسی کو بھاتا ہے اور نہ کسی کی توجہ کا مرکز بنتا ہے،ہر جوان میں مشکل سے مشکل کام کرنے کی طاقت و صلاحیت پائی جاتی ہے مگر کب؟۔