۲۹ شهریور ۱۴۰۳ |۱۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 19, 2024

وقف ترمیمی بل اور مسلمانوں کا رد عمل

کل اخبار: 1
  • وقف ترمیمی بل اور مسلمانوں کا ردعمل

    وقف ترمیمی بل اور مسلمانوں کا ردعمل

    حوزہ/ہندوستان میں مسلمانوں کی سیاسی اور سماجی پسماندگی عروج پر ہے، ان کے وقار پر چوطرفہ حملے ہو رہے ہیں۔ مذہبی تشخص خطرے میں ہے ۔ان کے اقتصادی بائیکاٹ کی اپیلیں سرکاری سطح پر کی جارہی ہیں ۔ہجومی تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔حتیٰ کہ حالات اس قدر بدتر کردئیے گئے ہیں جو ناقابل بیان ہیں۔