ولادت امام سجاد علیہ السلام
-
تحریک نینوا کے امین زین العابدین علیہ السلام
حوزہ/ عجب نہیں کہ مولا علی علیہ السلام نے بچے کی مٹھیوں میں اپنی انگشت مبارک کو رکھا ہو اور سید سجاد علیہ السلام نے پوری قوت کے ساتھ فاتح خیبر کی انگشت مبارک کو اپنے دہن کی جانب کھینچا ہو اور لبوں کے درمیان رکھ کر صبر علوی کو اپنے سینۂ میں جذب کرلیا ہو تاکہ دشت بلا میں یہ عرق صبر مشکل کشاءی کا فریضہ انجام دے اور عہد طفلی کے ایفاء میں مددگار ثابت ہو سکے۔
-
مدرسہ باب الحوائج میں جشن سید الساجدین وتعلیمی مظاہرے کا انعقاد
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پربارہ بنکی کی مردم خیزسرزمین عالم پور(سیدواڑہ) واقع مدرسہ جامعہ باب الحوائج میں جشن سیدالساجدین اور عظیم الشان تعلیمی مظاہرے کا انعقاد کیا گیاجس میں علماء اورخطباء نے نوجوانوں کو تعلیم کی اہمیت بتاتے ہوئے حصول تعلیم پر زوردیا۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں ولادت امام سجاد (ع) کی مناسبت سے جشن کی تقریب کا انعقاد
حوزہ / 15 جمادی الاول ولادت باسعادت امام سجاد علیہ سلام کے سلسلہ میں تھلہ یلہ شاہ پر جشن کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔
-
سیرت امام زین العابدین (ع) کی ایک جھلک
حوزہ / امام سجاد علیہ السلام مسکین کو صدقہ دینے سے پہلے اسے چومتے تھے اور فرماتے تھے: "فقیر تک یہ صدقہ پہنچنے سے پہلے خدا تک پہنچتا ہے اور میں خدا کے ہاتھ کو چومتا ہوں"۔
-
5شعبان امام سجاد (ع) کے جشن میلاد کا پر مسرت دن
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے 5شعبان امام سجاد علیہ السلام کے جشن میلاد کے پر مسرت موقع پر تمام قارئین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-
امام سجاد (ع) اور قرآن مجید سے الفت و محبت
حوزہ/ موجودہ عہد کے سیاسی اصولوں کو سمجھو اگر تم مسلمان ہو اورخدا رسولؐ اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کی الفت و محبت کے دعویدار ہو تو قرآن اور دین کا بنظر ِ غائر مطالعہ اور قرآن مجید اور سیرت نبوی کی اتباع کرو۔