۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
ولادت امام نقی علیہ السلام
کل اخبار: 3
-
دعا صرف مومنین کے لئے
حوزہ/ امام نقی علیہ السلام نے فرمایا: خداوند عالم جانتا ہے کہ ہم مصیبتوں اور مشکلات میں اس کے سوا کسی سے پناہ نہیں مانگتے اور اس کے سوا کسی پر بھروسہ نہیں کرتے۔ اسی لئے جب بھی ہم اس سے کچھ مانگتے ہیں تو وہ ہمیں عطا کرتا ہے۔
-
امام علی نقی (ع) سے منقول احادیث کا زیادہ حصہ اہم کلامی موضوعات پر مشتمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حضرت امام علی نقی علیہ السلام اسلام کا پیغام پھیلانے میں جو روشیں بروئے کار لارہے تھے وہ بالکل منفرد اور اپنی مثال آپ تھیں، آپؑ نے قرآن کی بنیادی حیثیت پر زور دیا اور قرآن ہی کو روایات کی کسوٹی اور صحیح اور غیر صحیح کی تشخیص کا معیار قرار دیا۔
-
خلفا کی آپسی رسہ کشی میں فتح نے چومے امام علی نقی علیہ السلام کے قدم، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی: خلفاء کے درمیان ہونے والی جنگ میں جو ظاہری اور باطنی طور پر فتح سے ہمکنار ہوا، وہ امام علی نقی علیہ السلام تھے۔