ولادت حضرت علی اکبر
-
بمناسبت ولادت علی اکبر (ع):
شباب اور شباہت
حوزہ/ عاشور کے یادگار لمحوں میں آغاز علی اکبر کی اذان، عروج بوقت زوال حسین ابن علی کا سجدہ اور اس عاشور کی آخری شب کے لمحات میں عقیلہ بنی ہاشم کا جلے ہوئے خیموں کی قنا توں پر نماز شب کا قیام وہ بھی عالم ضعف و نقاہت میں مسند غم پر ملکہ صبر کا زمین جبر پر جبین سجدہ شکر کی ادائیگی کاینات کے نمازیوں پر اک عطا ہے جسے رہتی دنیا تک فراموشی کے نہاں خانے میں سجا یا نہیں جا سکتا۔
-
سلونی انٹرنیشنل ٹرسٹ ہندوستان کے زیرِ اہتمام بین الحرمین میں "جشنِ زمیدارِ کربلا" کا انعقاد
حوزہ/ گزشتہ چار برس کی طرح امسال بھی "جشنِ زمیدارِ کربلا" اپنی گزشتہ روایات اور اپنی پوری نورانیت و شان سے بین الحرمین عراق میں منعقد ہوا۔
-
حضرت علی اکبر ؑ کے یوم ولادت کی مناسبت سے انجمن شرعی جموں و کشمیر میں یوم نوجوانان؛
دین و انسانیت کے تحفظ اور ترویج میں نوجوان طبقہ کا کردار کلیدی نوعیت کا حامل؛ آغا مجتبیٰ عباس
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کے لئے حضرت علی اکبرؑ کا سیرت و کردار ایک مکمل ضابطہ اور نمونہ عمل ہے۔
-
حضرت شہزادہ علی اکبر (ع) کی پاکیزہ سیرت و کردار تمام جوانوں کے لیے مشعل راہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: ہمارے جوانوں کو چاہیے کہ وہ حضرت علی اکبر علیہ السلام کی پاکیزہ سیرت کو اپنی زندگیوں پر نافذ کریں۔
-
دین و انسانیت کے تحفظ اور ترویج میں نوجوان طبقہ کا کردار کلیدی نوعیت کا حامل ہے: حجۃ الاسلام آغا حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان نے امام بارگاہ وترونی بڈگام میں یوم نوجوانان کا انعقاد کیا تقریب سعید میں نوجوانوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔
-
بمناسبت روز جوان:
جوانوں کا احترام،رسول(ص) کی سب سے اہم اخلاقی خصوصیات میں سے ایک تھا،حجت الاسلام رفیعی
حوزہ/خطیب حرم مطہر حضرت فاطمہ(س)نے کہا کہ رسول خدا اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیشہ جوانوں کی فکر و سوچ کو اہمیت دیتے تھے، کیونکہ نوجوانوں نے ابتدائے اسلام میں بہت اہم اور کلیدی کردار ادا کیا ہے اور ہمیشہ رسول خدا(ص) کے ساتھ دیتے تھے۔