حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت امام موسی کاظم (ع) کی بیٹی اور امام رضا (ع) کی بہن حضرت معصومہ (س) کے روضے کو انکی ولادت با سعادت کے موقع پر پھولوں سے سجایا گیا۔
حوزہ/ حضرت معصومہ قم وہ خاتون ہیں جن کا سرچشمہ فیض دائما جاری و ساری ہے جن پر خداوند عالم، انبیاء کرام، ائمہ طاہرین، اولیاء الہی، اور زمین و آسمان کے رہنے والے درود و سلام بھیجتے ہیں ۔