۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

ولادت مولا عباس علیہ السلام

کل اخبار: 2
  • مملکت صبر و وفا کا سلطان

    مملکت صبر و وفا کا سلطان

    حوزہ/ انا کے صنم کو توڑو اور ٹوٹے ہویے رشتوں کو جوڑو  کے یہی چار شعبان کی حقیقی عیدی ہے بالخصوص برادران حقیقی و نسبی و ایمانی کے ساتھ تعلقات کو استوار کرنا تاکہ شجاعت کی ولادت پر محبت کے دیپ جلانے جا سکیں شہنشاہ وفا کی مملکت میں وفاداریوں کا چراغاں کیا جایے اور الفتوں کی شیرنی سماج میں بانٹ کر معنوی ولادت کا مفہوم سمجھا جا سکے دسترخوان اتحاد ملت پر سب کو نذر چکھنے کا حق ہونا چاہیے۔   

  • حضرت عباس (ع) وفا شعاری اور جانثاری کا اعلیٰ نمونہ تھے، علامہ ساجد نقو ی

    حضرت عباس (ع) وفا شعاری اور جانثاری کا اعلیٰ نمونہ تھے، علامہ ساجد نقو ی

    حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حضرت عباس علیہ السلام نے ہر محاذ پر صف اول میں مجاہدانہ کردار ادا کیا، اگر اسلامی افواج کے سپہ سالار حضرت عباس علیہ السلام کے کر دار، دلیری اور وفا شعاری کو اپنائیں تو ظلم و جبر اور دشمن قوتوں کو ناکام بنایا جاسکتا ہے۔