ولایت اہل بیت
-
نمائندہ ولی فقیہ صوبہ قزوین:
اگر ہماری نماز رد ہو جائے تو اللہ تعالیٰ دوسرے اعمال کو بھی قبول نہیں کرے گا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عبد الکریم عابدینی نے کہا: اگر کوئی شخص ہر رات نمازیں پڑھتا رہے، ہر روز روزہ رکھتا رہے، اپنا سارا مال راہ خدا میں خرچ کر دے، اور ہر سال حج پر جائے، لیکن اسے امام کی معرفت نہ ہوتو اسے خدا کی طرف سے ذرہ برابر بھی اجر و ثواب نہیں ملے گا۔
-
ولایت کی نعمت دوسری امتوں پر امت اسلامیہ کی برتری، آیۃ اللہ فقیہی
حوزہ/ خدا نےانبیاء،رسول خدا (ص)آئمہ (ع) اور فقہاء کی ولایت کی نعمت سے امت اسلامیہ کو ایک نمونہ اور دیگر امتوں سے برتر بنایا ہے۔
-
ولایت اہل بیت (ع) دین اسلام کا قلعہ، آیۃ اللہ سعیدی
حوزہ/قم المقدسہ میں نمائندۂ ولی فقیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ولایت اہل بیت(ع)اسلام اور تشیع کا قلعہ ہے،کہاکہ اگر کوئی کہے کہ میں مسلمان ہوں تو اس بات کی تصدیق علی علیہ السلام کی ولایت کے ساتھ ہو گی جیسا کہ سورۂ مبارکۂ مائدہ کی آیۃ 67میں،پیغمبر اسلام(ص)کی رسالت کے دار و مدار کو امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کی ترویج قرار دیا ہے۔