ویٹو
-
امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی درخواست کو ویٹو کردیا
حوزہ/ امریکہ نے اس قرارداد کو ویٹو کر دیا جس میں فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
-
غزہ میں نسل کشی پر امریکی وزیر دفاع کی منظوری
حوزہ/ امریکی وزیر دفاع نے اپنے حالیہ خطاب میں اعتراف کیا کہ صیہونی حکومت نے تقریباً 25 ہزار فلسطینی خواتین اور بچوں کو قتل کیا ہے، تاہم امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو 15ویں مرتبہ ویٹو کر دیا اور عملی طور پر اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔
-
امریکہ نہیں، بلکہ ایران مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی طاقت ہے:برطانوی اخبار گارڈین
حوزہ/ غزہ جنگ میں اسرائیل کی امریکہ کی اندھی اور وسیع حمایت اور خطے میں حالیہ تبدیلیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ نہ امریکہ اور نہ ہی اس کے اتحادی بلکہ ایران مغربی ایشیا کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
-
امریکہ نے اقوام متحدہ میں ویٹو کر دیا
حوزہ/ امریکہ نے آج ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی پٹی کے لوگوں کو انسانی امداد کی فراہمی کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد کی منظوری کو ویٹو کر دیا۔